پنجاب فوڈ اتھارٹی اوروزیر خوراک کے چھاپے،بیکری، ناقص مصالحے بنانے والی 2فیکٹریاں سیل
200من ناقص مصالحے تلف، فریسکو ڈیری کی پروڈکشن میعار کے مطابق نا ہونے پربند گوجرانوالہ، ملتان ، فیصل آباد میںبھی کاروائیاں، متعدد کو جرمانے،وارننگ نوٹس جاری
منگل 24 جنوری 2017 22:44
(جاری ہے)
مزید کاروائی کرتے ہوئے ناقص مصالحہ جات کی 2فیکٹریوں کو سیل کر تے ہوئے 200من سے زائد ناقص مصالحے تلف کر دیے گئے۔
داتا گنج بخش ٹائون کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے کوزی حلیم کو احاطے میں صفائی کے ناقص حالات ،کھلے گندے کوڑا دانوں،احاطہ میں فالتو سامان اور فالتو کپڑوں کی موجودگی آٹے کو پائوںکی سطح پر رکھنے کی وجہ سے 5ہزار روپے جرمانہ کیا۔ گو جرانوالہ کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے حاجی محمد حسین سویٹس اینڈ بیکرز، بسم اللہ مِلک شاپ اینڈ سویٹ ہاؤس، نیو طبق فش کارنر کو ناقص صفائی اور نوٹس پر عمل نا کرنے پر سیل کردیا جبکہ قوانین کی خلاف ورزی پر شہر بھر میں36 فوڈ پوائنٹس کو وارننگ اور 22ہزار کے جمانے کرنے کے ساتھ انتظامات بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی۔ ملتان کی ٹیم نے ناقص صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر سٹی فوڈ کو3ہزار جرمانہ کیا جبکہ مختلف جگہوں پر 26 فوڈ پوائنٹس کو وارننگ جاری کی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.