لاہور، ایس پی سٹی ٹریفک آصف صدیق نے گلبرک کالج برائے خواتین میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے حوالہ سے آگاہی لیکچر دیا
منگل 24 جنوری 2017 23:18
(جاری ہے)
حکومت پنجاب کی جانب سے خواتین میں سکوٹی کے استعمال اور افادیت بتائی گئی ہے جس سے خواتین میں ناصرف خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا بلکہ وہ خود ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل و حرکت میں آسانی پید اہوگی ۔
روزانہ کی بنیادپر کوشش ہوتی ہے کہ جہاں کہیں بھی ٹریفک کے دبائو کا سامنا ہو وہاں پر فوری پہنچ کر ٹریفک بہائو کو یقینی بنا یا جائے ۔پرنسپل گورنمنٹ گلبرک کالج برائے خواتین شازیہ مختار نے اس موقع پر کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین پر مبنی خصوصی لیکچر سے نہ صرف بچو ں میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی اجاگر ہوتی ہے بلکہ بچے سٹرکوں پر ٹریفک قوانین کی سخت پابندی بھی کرتے ہیں ۔ہم خصوصی لیکچر پر سٹی ٹریفک پولیس کے مشکو ر ہیں۔خصوصی لیکچر میں 700سے زائد طالبات نے شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.