سرگودھا ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کابھل صفائی میں گھپلوں کی خبروں کا نوٹس، حکام سے رپورٹ طلب کرلی
بدھ 25 جنوری 2017 21:33
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایریگیشن حکام نے ضلع سرگودھا میں بھل صفائی کے لئے نو کروڑ روپے سے زائد کی رقم خزانے سے نکلوا کر بندر بانٹ کرلی ہے جبکہ نہروں کی بھل صفائی کا عملا کام شروع ہی نہیں ہوسکا اور نہروں اور راجباہوں میں پانی بھی آنا شروع ہوگیا ہے اس طرح امسال کیلئے نکالے جانیوالے 9 کروڑ سے زائد کے فنڈز خرد برد ہوگئے ہیں جبکہ کچھ جگہوں پر بھل صفائی کرکے اس کی تصاویر بنا کر حکام کو بھجوائی گئی ہیں محکمہ ایریگیشن کے ذرائع نے بتایا کہ ہر سال خزانے سے بھل صفائی کے نام پر اربوں روپے نکال کر افسران بندر بانٹ کرلیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ زمینداروں کی زمینوں پر پانی نہیں پہنچ پاتا کیونکہ نہروں‘ راجباہوں اور سیم نالوں کی صفائی کے بعد دور دراز ٹیلوں تک پانی کی فراہمی باآسانی ہوسکتی ہے مگر سرکاری افسران اور ایریگیشن کا عملہ ملی بھگت کرکے صفائی کے نام پر خزانے کی بھل صفائی کردیتا ہے۔
جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اخبارات میں شائع ہونیوالی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے فوری طور پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تاہم سرگودھا میں نئے تعینات ہونیوالے ڈپٹی کمشنر چوہدری لیاقت علی وڑائچ نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ دن سے لاہور گئے ہوئے ہیں ان کے آنے کے بعد ہی محکمہ ایریگشن اور دیگر محکمے اپنی رپورٹیں مرتب کریں گے جبکہ خفیہ ذرائع اور اخبارات کی نشاندہی کردہ جگہوں کی تصاویر اور فلمیں بھی حکومت کو بھجوائی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.