پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے،بشارت بیکری، فرینڈز نمکو، اریبہ فوڈز، میاں جوس کو جرمانے
ناقص صفائی پر مجموعی طور پر 21ہزار کے جرمانے کیے گئے، متعدد فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹس جاری
جمعرات 26 جنوری 2017 21:43
(جاری ہے)
گلبرگ ٹائون میں اریبہ فوڈز (نمکو پروڈکشن یونٹ)کواوپن ایریا میں پروڈکشن، حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات، ناقص سٹوریج کے حالات اورککنگ ایریا میں صفائی کے ناقص حالات کی وجہ سے 8ہزار روپے جرمانہ ، عثمان پان شاپ، شہنشاہی بریانی اور صاحب جی مرغ چنے کو لائسنس بنوانے کے نوٹسس جاری کیے۔
واہگہ ٹائون میں قصرِحسین بینکویٹ حال ایند ایونٹ ہجویری سوپر سٹور،مدینہ ملک شاپ ، ایاز ٹریڈرز اور نیو ملک سویٹسکو لائسنس سے کے لیے نوٹس جاری کیا۔شالیمار ٹائون میں امبالہ جوس کارنر کو صفائی کے ناقص حالات اور حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات کی بنا پر بہتری کے لیے نو ٹس جاری کیا۔مزید لنک روڈ پر واقع میاں جوس کارنر کو ملازمین کی ناقص جسمانی حالت، گندے فریزرز ، انسیکٹ کلر موجودنہ ہونے، احاطے میں فالتو سامان کی موجودگی اور حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات کی بنا پر 5ہزارروپے جرمانہ عائد کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.