زمکو نے پاکستان کی پہلی 200 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دی
محمد علی جمعرات 26 جنوری 2017 20:46
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جنوری2017ء) زمکو نے پاکستان کی پہلی 200 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موٹر سائیکل فروخت کرنے والی قدرے چھوٹی کمپنی زمکو کی جانب سے مارکیٹ میں ایک نئی موٹر سائیکل فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
زمکو پاکستان نے کروز کے نام سے 200cc موٹر بائیک پاکستان میں متعارف کروائی ہے۔یہ موٹر سائیکل ملک بھر میں فروخت کیلئے جلد پیش کی جائے گی۔ اس موٹر سائیکل کی قیمت ممکنہ طور پر 2 سے ڈھائی لاکھ روپے تک ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.