حائل میں دوسواں بین الاقومی ڈیزرٹ فیسٹول شروع ہو گیا
ہفتہ 28 جنوری 2017 08:38
حائل : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،28جنوری 2017):سعودی عرب کے علاقے حائل میں دسواں بین الاقومی ڈیزرٹ فیسٹول شروع ہو گیاہے ۔اس موقع پر نائپ امیر ِحائل عبدالعزیز بن سعد نے افتتاح کیا ۔ ان کا کہناتھا کہ اس بار اس میلے میں 16ایونٹ رکھے گئے ہیں۔اس فیسٹول کو پرنس عبدالمحسن کی خاص ہدایات پر شرو ع کیا گیاہے ۔
(جاری ہے)
جبکہ سعودی ٹوررزم کمیشن نے میلے کے کامیاب انعقاد کے لیے بہترین انتظامات کیئے ہیں۔
انتظامیہ کا کہناہے کہ یہ میلہ تقریباََ4فروری تک جاری رہے گا۔ انتظامیہ کا کہناہے کہ اس میلے کا مقصد سعودی عرب اور دوسرے عرب ممالک کے سیاحوں کو حائل کے صحرائی علاقوں میں رہنے والوں کی زندگی اور مختلف تاریخی جگہوں کو روشناس کروانا ہے ۔جبکہ اس میلے سے حائل کے نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع ملنے کا امکان بھی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.