ملتان میٹرونے پاکستان کے پہلے’’ معذور دوست‘‘ ذریعہ سفر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا
اتوار 29 جنوری 2017 20:30
ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2017ء) پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی ادارے نے معذور افراد کے لئے ذریعہ سفر میں سہولت فراہم کی ہے۔حال ہی میں متعارف ہونے والی ملتان میٹروبس سروس پہلا ذریعہ سفر ہے جہاں معذورافراد ویل چیئر سمیت بس کے اندر جارہے ہیں اوراس بس میںمعذور افراد کی ویل چیئرز کی جگہ بھی مختص کی گئی ہے۔معذور افراد ریمپ کے ذریعے میٹرو اسٹیشن میں داخل ہوتے ہیں اور اس کے بعد ویل چیئرسمیت بس میں سوارہوجاتے ہیں۔
ملتان میں افتتاح کے بعد میٹروبس سروس کو جہاں طالب علموں ،خواتین ،ملازمت پیشہ افراد اور کم آمدنی والے طبقوں میں مقبولیت حاصل ہوئی ہے وہیں معذور افراد کی بڑی تعداد بھی اس سفری سہولت سے استفادہ کررہی ہے۔ضلع ملتان میںمعذور افراد کی تنظیم سوسائٹی فار سپیشل پرسنزکے رجسٹرڈ معذوروں کی تعداد 17000سے زیادہ ہے اور ہزارو ں ایسے افراد بھی موجودہیں جو اب کسی ادارے یا تنظیم سے رجسٹریشن نہیں کراسکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.