ترک پلاسٹ ویٹرنز کرکٹ کپ ،عامر کیبلز نے علی گڑھ سینئرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
پیر 30 جنوری 2017 23:13
(جاری ہے)
عامر کیبلز کی جانب سے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریحان رئوف نے 4/28، جاوید خان 2/14، اکبر علی 2/18، شکیل ملک1/31 اورقیصر ندیم نے 1/35 وکٹ حاصل کیں۔
جواب میں عامر کیبلز نے 16.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ سکور پورا کرلیا۔ ظہور الہٰی نے 55 رنز ناٹ آئوٹ، عامر الیاس بٹ 36 رنز ناٹ آئوٹ اور جمشید سلمان نے 24 رنز بنائے۔ عامر ریاض نے 1/17 وکٹ حاصل کیں۔ رانا سہیل منظور، قیصر وحید امپائر ، اظہر حسین، قاسم شفیق سکورر جبکہ بلال خلجی نے میچ ریفری کے فرائض انجام دیئے۔ میچ کے اختتام پرپ مہمانِ خصوصی عظمت پوری نے ریحان رئوف کو مین آف دی میچ کا انعام دیا۔ سی ای او عامر کیبلز عامر الیاس بٹ ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.