نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر تکمیل کے آخری مراحل میں، جاری کی گئیں تازہ ترین تصاویر اور ویڈیوز کے سوشل میڈیا پر چرچے
محمد علی پیر 30 جنوری 2017 20:09
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری2017ء) نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر زور و شور سے جاری ہے۔ ائیرپورٹ کی تعمیر کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ ائیرپورٹ کی تعمیر رواں برس جولائی کے ماہ تک مکمل کر لی جائے گی۔
(جاری ہے)
جبکہ ائیرپورٹ کا افتتاح 14 اگست کو کیے جانے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب ائیرپورٹ پر آپریشنز کی شروعات جولائی کے ماہ سے ہونے کا امکان ہے۔
یہ پاکستان کا پہلا ائیرپورٹ ہو گا جہاں ایک ہی وقت میں 2 اے 380 ائیر بسیں پارک ہو سکیں گی۔ جبکہ اس ائیرپورٹ پر ایک ہی وقت میں 4500 مسافروں کو ہینڈل کرنے کی گنجائش ہو گی۔ حال ہی میں ائیرپورٹ کی تازہ ترین تصاویر اور ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔ تصاویر اور ویڈیو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔ عوام کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کر خوب خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ جاری کی گئیں تصاویر اور ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجیے:نیا اسلام آباد ائیرپورٹ تکمیل کے آخری مراحل میں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.