لیزر لیگس کے نمائشی فٹ بال میچ میں کلیم الله سیون نے عیسیٰ خان سیون کو شکست دے دی
منگل 31 جنوری 2017 00:01
(جاری ہے)
کلیم الله سیون ٹیم کی قیادت کلیم اللهکے سپرد تھی دیگر کھلاڑیوں میں محمدعادل، احمد، احسان الله، ثاقب ضیاء، ابرار (کے آر ایل)، سعد الله (سدرن گیس) اور انٹرنیشنل وومن فٹ بالر حاجرہ خان جبکہ عیسیٰ سیون ٹیم کی قیادت عیسیٰ خان کررہے تھے۔
دیگر کھلاڑیوں میں محمد رسول، محمود خان، ریاض، مرتضیٰ ،غلام نبی(کے الیکٹرک) عبدالعزیز(نیشنل بینک) ،یاسر آفریدی (کے آر ایل ) اور انٹر نیشنل وومن فٹ بالر سہیلہ بھی شامل تھیں۔ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی سینیٹر روبینہ عرفان، نائب صدر، پاکستان فٹ بال فیڈریشن جبکہ صدر تقریب کی نشست سید خادم علی شاہ، صدر، سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن نے سنبھالی۔ سینیٹر روبینہ عرفان اور سید خادم علی شاہ نے مشترکہ طور پر لیزر لیگس کی انتظامیہ کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن اور سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کا مکمل تعاون انہیں حاصل رہے گا۔ میچ کے اختتام پر سینینر روبینہ عرفان اور سید خادم علی شاہ نے معزز مہمانوں، ڈسٹرکٹ آفیشلز و دیگر میں لیزر لیگ کی جانب سے تحائف پیش کئے۔ بعد ازاں فاتح ٹیم کے کپتان کلیم الله اور رنر اپ ٹیم کپتان عیسیٰ خان نے مہمان خصوصی سے ونر اور رنر ٹرافی وصول کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.