نامیاتی کا شت کا ر ی کو ا پنا کر ز یا دہ منافع حاصل کیا جا سکتا ہے،زرعی ماہرین

منگل 31 جنوری 2017 15:00

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2017ء)زرعی ما ہر ین کے مطا بق نامیاتی کا شت کا ر ی کو ا پنا کر ز یا دہ منافع حاصل کیا جا سکتا ہے، نا میاتی کا شت کا ر ی یا آ ر گینگ فا ر منگ ا یسا طریقہ کا شت کا ر ی ہے جس میں مصنو عی کیمیائی کھا د یں، ز ر عی ز ہر و ں اور دوسر ے کیمیا ئی مادو ں کا استعما ل نہیں ہوتا، ز ر عی ما ہر ین ا س طر یقہ کا شت میں ز مین کی زر خیز ی کو بحا ل کر نے کیلئے فصلوں کا ا د ل بد ل فصلا ت کی با قیا ت گو بر کی کھاد پر یس مڈھ اور سبز کھا دوں پر ا نحصا ر کی سفا ر ش کر تے ہیں، خا لص اور عمد ہ خوراک کے حصو ل کیلئے آ رگینگ فا ر منگ کا طر یقہ د نیا بھر میں مقبو ل ہو تا جا ر ہا ہے ا س طریقہ کا شت کا ر ی سے حاصل ہونے وا لی خورا ک مصنوعی کیمیائی اجزاء سے پا ک ہو تی ہے۔

(جاری ہے)

مقا می اور عا لمی منڈ ی میں ا یسی ا جنا س اور سبز یا ں کی قیمت عا م فصلا ت سے کئی گنا ز یا د ہ ملتی ہے ا س لیے ا س طر یقہ کا شت کا ر ی کو ا پنا کر ز یا دہ منافع حاصل کیا جا سکتا ہے۔