شعیب ملک نے زندگی کی 35 بہاریں دیکھ لیں، سالگرہ کا کیک کاٹا
بدھ 1 فروری 2017 23:17
(جاری ہے)
شعیب ملک یکم فروری 1982 کو پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں نے قومی ٹیم کے لیے ون ڈے کرکٹ کا آغاز 1999 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیل کر کیا جب کہ ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001 میں بنگلا دیش کے خلاف کیا۔
شعیب ملک 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو اپنی دٴْلہن بنالائے جس سے وہ اور زیادہ مقبول ہوئے۔ شعیب ملک کے کرکٹ کیریئر کے حوالے سے دلچسپ پہلو یہ بھی ہے کہ انہوں نے کرکٹ کا آغاز ایک آف اسپنر کی حیثیت سے کیا لیکن محنت کے بل بوتے پر جلد ہی خود کو آل راؤنڈر کے طور پر منوالیا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.