خضدار ،تین گاڑیوں میں تصادم ، ماں بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ،سات زخمی
جمعرات 2 فروری 2017 19:22
(جاری ہے)
جب کہ سات سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد موسیٰ ولد خدابخش قوم زہری سکنہ زہری ، خاتون حورابی بی زوجہ علی حسن قوم جتک ساکن زہری فضیلہ بنت علی حسن قوم جتک ساکن زہری نصراللہ ولد علی حسن قوم جتک ساکن زہری اور پانچوں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔
زخمیوں میں علی احمد ولد حاجی سراج الدین زہری ساکن باغبانہ خضدار محمد ایوب ، شیر علی ولد عبدالخالق ٹرک ڈرائیور ساکن پشین ، عبدالقادر ولد میر محمد قوم زہری ساکن زہری ، ضیاء احمد ولد عبدالواحد قوم زہری ساکن زہری حسنہ بی بی زوجہ علی اکبر قوم میراجی سکنہ وڈھ حلیمہ بی بی زوجہ عبدالرحیم قوم میراجی سکنہ وڈھ زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو لیویز فورس کی موبائل گاڑیوں اور ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال خضدار اور سی ایم ایچ خضدار پہنچائی گئی ۔ جہاں پیرامیڈیکس اور ڈاکٹرز نے انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کردی ۔۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.