اسلام آباد سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ، میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز
جمعرات 2 فروری 2017 23:36
(جاری ہے)
بصورتِ دیگر متعلقہ ایریاء کا انسپکٹر اس کا ذمہ دار ہو گا۔
میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کی ہدایت پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی بھر پور کاروائیاں جاری ہیں۔ غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے خصوصی طور پر تشکیل دی گئیں ٹیمیں پورے شہر میں تجاوزات کے خاتمہ کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی حالیہ کاروائیوں میںاسلام آباد کے سب سے بڑے کاروباری مرکز G-9کراچی کمپنی میں بھر پور آپریشن کیا گیا اور تجاوزات کنندگان کا دس ٹرک سامان قبضہ میں لے کر سی ڈی اے سٹور میں جمع کروا دیا گیا ۔ اس آپریشن کے دوران نہ صرف مرکز کے اوپن ایئریاء میں لگائی گئی تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا بلکہ مختلف پلازوں کے برآمدوں میں دکانداروں کی جانب سے لگائے گئے غیر قانونی سٹال اور تجاوزات کا خاتمہ کر کے ان برآمدوں کو عوام الناس کے لیے کھول دیا گیا ۔ واضح رہے کہ چیئرمین سی ڈی اے اور شیخ انصر عزیز کو اس مارکیٹ میں تجاوزات کے حوالے سے متعدد شکایات موصول ہو رہی تھیں۔اسی طرح آبپارہ مارکیٹ میں آپریشن کر کے غیر قانونی سٹال اور مارکیٹ کے برآمدوں میں قائم کی گئی تجاوزات کا خاتمہ کر کے 05 ٹرک سامان ضبط کر لیا گیا۔ تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران مرکز F-7 جناح سُپر مارکیٹ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عملہ نے کاروائی کر کے 05 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔ اسی طرح سیکٹرI-10/1 میں سی ڈی اے کے نو رہائشی پلاٹوں پر غیر قانونی قبضہ ختم کرکے سرکاری اراضی کو واگذار کروا لیا گیا۔ان پلاٹوں پر مختلف قسم کی تعمیرات کی گئیں تھی۔ (آچ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.