تعمیر نو و بحالی کے کاموں میں جنوبی و شمالی وزیرستان اور افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں کو ترجیح دی جا رہی ہے، 80 ارب روپے کی لاگت سے منصوبہ 2018ء میں مکمل ہوگا
وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا توجہ مبذول نوٹس پر جواب
جمعہ 3 فروری 2017 15:24
(جاری ہے)
2018ء تک کا یہ منصوبہ ہے اس کے لئے 80 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آر آر یو پراجیکٹ کی تکمیل کے لئے استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے۔ یقین دلاتا ہوں کہ اس علاقے کے بھی کام جلد شروع ہوں گے۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں بحالی و تعمیر نو کا کام شروع ہے، باقی علاقوں میں بھی کام شروع ہو جائے گا۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تعمیر نو و بحالی کے کاموں میں کسی بھی تعصب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے جو علاقے زیادہ متاثر نہیں ہوئے صرف ان میں کام شروع نہیں ہوا۔ پی ٹی آئی کے ارکان کو ٹارگٹ کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے، تمام ارکان کو یکساں عزت دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.