بالی وڈ میں بے حد سکوپ موجود ہے، ہالی وڈ جانے کے لئے یہ وقت مناسب نہیں،کنگنا رناوت
پیر 6 فروری 2017 13:04
(جاری ہے)
کنگنا رناوت نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں دیپکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے ہالی وڈ میں جانے کے بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت بالی وڈ میں قدم جمانے اور نقش چھوڑنے کیلئے بہترین ہے اور ایسے میں مغرب کی طرف جانا ان کے نزدیک بیوقوفی ہے کیونکہ ان کا تھیٹر بزنس ڈیجیٹل میڈیا کے تیز بہاؤ کی وجہ سے ڈوب رہا ہے اور ہالی وڈ اب 15 سال پہلے والے ہالی وڈ کے مقابلے میں بالکل بدل گیا ہے جبکہ بالی وڈ میں بے حد سکوپ موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کو ہالی وڈ میں کام کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، وہاں لوگ گھات لگائے شکار کیلئے بیٹھے ہیں اور میں شکار نہیں ہونا چاہتی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بہت سے اداکار عمومی ردعمل کے ڈر سے سچ بولنے سے کتراتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.