سعودی جنگی بحری جہاز کی حوثیوں کے حملے کے بعد جدہ آمد
باغیوں کے خودکش حملے میں جہاز کو معمولی نقصان پہنچا ،آگ پر فوری قابوپالیاتھا،عملے کی حکام کو بریفنگ
پیر 6 فروری 2017 14:32
(جاری ہے)
جنرل البنیان نے جہاز کے افسروں اور عملہ کے ارکان کا خیرمقدم کیا اور انھیں نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا تہنیتی پیغام پہنچایا اور ان کی بہادری اور دلیری کی تعریف کی جس کی بدولت وہ حوثیوں کے خودکش حملے کا مقابلہ کرنے میں کامیاب رہے تھے۔
جہاز کے کمانڈر نے جنرل البنیان کو حملے کی تفصیل سے آگاہ کیا اور یہ بتایا کہ ان کے عملہ نے کیسے اس کا توڑ کیا تھا اور حفاظتی اقدامات کو بروئے کار لاتے ہوئے انھوں نے مختصر وقت میں آگ پر قابو پا لیا تھا۔کمانڈر نے مزید بتایا کہ حوثیوں کے حملے سے جنگی بحری جہاز المدینہ کوئی زیادہ متاثر نہیں ہوا تھا۔اس نے سمندر میں گشت جاری رکھا تھا اور حوثی دہشت گردوں کے حملے میں جہاز کے پچھلے حصے کو معمولی نقصان پہنچا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.