صوبے کے پسماندہ اضلاع کی فلاح و ترقی ان کی ترجیحات میں شامل ہیں،پرویز خٹک
حکومت انصاف کی فراہمی، قانون کی بالادستی اور حقدار کو حق اسکی دہلیز پر دینے پر یقین رکھتی ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
پیر 6 فروری 2017 21:48
(جاری ہے)
وفد نے ضلع کوہستان کی ترقی کے لئے موجودہ صوبائی حکومت کی گہری دلچسپی کوسراہا اور بعض مسائل کی طرفٖ توجہ دلائی۔ وزیر اعلیٰ نے ضلع کوہستان میں عوام کو درپیش مسائل و مشکلات تحریری صورت میں طلب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت انصاف کی فراہمی، قانون کی بالادستی اور حقدار کو حق اسکی دہلیز پر دینے پر یقین رکھتی ہے۔
یہ واحد حکومت ہے جو ضلع کوہستان جیسے پسماندہ اضلاع کی 70سالہ محرومیوں کے ازالے کے لئے کل وقتی اقدامات کر رہی ہے۔ یکساں ترقیاتی حکمت عملی کے تحت تمام اضلاع کو مساوی بنیادوں پر وسائل فراہم کر رہے ہیں۔ حکومت دستیاب وسائل کے مطابق اقدامات کر رہی ہے۔ مگر صرف حکومتی اقدامات کو ہی کافی نہ سمجھا جائے۔ جب تک عوام متحد نہ ہوں گے قومی سوچ پیدا نہ کریں گے تب تک حکومتی اقدامات کے اہداف حاصل نہ ہوں گے۔ امن کی فضا اور ترقی دوست ماحول پیدا کریں۔عمائدین علاقہ کا کردار اس سلسلے میںبڑی اہمیت کا حامل ہے۔ وزیر اعلیٰ نے وفد سے کہا کہ کوہستان آپ کا علاقہ ہے آپ اسکے مسائل سے واقف ہیں ، کوہستان کی ترقی خود پلان کریں حکومت بھرپور تعاون کر ے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.