سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں 6 ہزاراساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
صرف سکولوں کا کھلنا کافی نہیں،تعلیمی سرگرمی ہونی چاہیئں،جن اسکولزمیں اساتذہ کی تعداد زیادہ ہے وہاں سے ان اسکولز میں بھیجا جائے جہاں کمی ہے،سکولوں کے اچانک دورے کروں گا،دیرسے کام کرنے سے مسائل ہیں تو فجرپڑھ کرکام شروع کرسکتا ہوں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کااجلاس سے خطاب
بدھ 8 فروری 2017 13:18
(جاری ہے)
وزیراعلی نے اساتذہ کے ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر پابندی لگا تے ہوئے کہا کہ جن اسکولزمیں اساتذہ کی تعداد زیادہ ہے وہاں سے اساتذہ کو ان اسکولز میں بیجھا جائے جہاں کمی ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ میں اب اسکولوں کے اچانک دورے کروں گا اوردیرسے کام کرنے سے مسائل ہیں تو فجرپڑھ کرکام شروع کرسکتا ہوں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے نئے اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے مارچ 2017 تک 2000 ہزار بند اسکولز کھولنے کا ہدف دے دیا، محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی بھرتی میرٹ پر ہوگی۔ وزیراعلیٰ نے سندھ کریکولم اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ نصاب کو جدید اورموجودہ تقاضوں کیمطابق بنانا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.