وفاقی وزیر زاہد حامد سے ایشیاء فائونڈیشن کی نمائندہ صوفیہ شکیل کی ملاقات
پاکستان دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والا ساتویں درجے کا ملک ہے، حکومت موسمیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر زاہد حامد
بدھ 8 فروری 2017 17:59
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی نے موسمیاتی تبدیلی کے قانون کی منظوری دی ہے۔ سینیٹ سے منظوری کے بعد اگلے 3 ماہ کے اندر اندر یہ ایک فعال قانون ہو گا۔ ایشیاء فائونڈیشن کو وزیراعظم کے گرین پاکستان پروگرام کے آغاز کے بارے میں بتایا گیا۔ ایشیاء فائونڈیشن کی نمائندہ صوفیہ شکیل نے موسمیاتی تبدیلی کونسل کی تنظیم نو اور موسمیاتی تبدیلی کے چھوٹے منصوبوں کی گرانٹ میں مدد کی پیشکش کی۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے سیکرٹری سیّد احمد ابو عاکف نے بتایا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق ابواب پر مشتمل کتا ب ابتدائی سکول کے بچوں کیلئے تیار کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.