وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی تنظیم للسائل والمحروم کا نیا بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت
بدھ 8 فروری 2017 23:37
(جاری ہے)
انہوںنے ہدایت کی کہ اس سلسلے میں سکروٹنی کمیٹی کے نام فوری طور پر فائنل کرکے تشکیل کا عمل شروع کیاجائے۔
وزیراعلیٰ نے سیکرٹری سوشل ویلفیئر اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ایکٹ کے قواعد و ضوابط بھی 25 فروری تک مکمل کرلئے جائیں اس سلسلے میں مزید کسی تاخیر کی گنجائش نہیں۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ تنظیم کا بنیادی مقصد دیگر فلاحی اداروںکی معاونت سے معاشرے کی فلاح کی کل وقتی خدمت کو سہل اور نتیجہ خیز بنانا ہے ۔تنظیم کو اپنے اہداف مقرر کرکے اُس کے حصول کے لئے بتدریج آگے بڑھنا ہو گا۔ تنظیم کی سرگرمیاں اگر منظم ہوں گی تو معاشرے میںمصائب کے شکار غریب اور معذور لوگوں کو فلاح کے نیٹ میں لانے میں آسانی ہو گی یہ کام تنظیم کودیگر فلاحی اداروں کی معاونت سے انجام دینے کیلئے اپنی سمت اور سرگرمیاں ازسر نو توانا ہو کر بروئے کار لانا ہوں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.