منتخب اداروں کی مضبوطی عوامی مسائل کے حل کیلئے انتہائی ضروری ہے ، عوام سے کئے گئے وعدوں پر تیزی سے عملدرآمد ہو رہا ہے ، نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی سے لوگوں کے مسائل ان کے مقامی نمائندے حل کریں گے ، اسلام آباد کے دیہات میں گیس کی فراہمی اور سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے
وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری کی ا سلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے نائب چیئرمینوں اور کونسلر ز سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 8 فروری 2017 22:10
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اسلام آباد کے دیہاتوں میں گیس کی فراہمی اور سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے ،یہ ترقیاتی کام مقامی نمائندوں کے تعاون اور سرپرستی سے مکمل کیئے جا رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں تک تمام شہری سہولیات فراہم کرنا ہمار ا نصب العین ہے جس کیلئے سول ادارے کئی پروگراموں پر کام کر رہے ہیں ، ان پراجیکٹس کے نتائج عوام کے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ انھوںنے کہا کہ وزیر اعظم اسلام آباد کی تعمیر و ترقی میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں اور انھوں نے اس مقصد کیلئے متعدد مرتبہ اپنے صوبدیدی فنڈز میں سے گرانٹ فراہم کی ہے ۔وزیر اعظم نے عوامی فلاح کے نئے پراجیکٹس کیلئے مزید رقم دینے کا بھی وعدہ کیا ہے جو انتہائی خوش آئند ہے ۔ڈاکٹر طارق نے کہا کہ ان کے دروازے عوامی نمائندوں کیلئے ہر وقت کھلے ہیں ،ان کے مسائل کے حل اور مقامی اداروں کی مضبوطی کیلئے تمام حلقوں میں آواز بلند کریں گے۔(ار)مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.