پاک سرزمین پارٹی کے نام اور قومی پرچم کے استعمال سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
پی ایس پی کے قومی پرچم کو بطور پارٹی نشان استعمال کرنے پر اعتراض کیا جاسکتا ہے، چیف الیکشن کمشنر
جمعرات 9 فروری 2017 13:05
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کے جلسوں میں پاکستانی پرچم کیوں لہرایا جاتا ہے، باقی سیاسی جماعتیں کیوں پاکستانی جھنڈا استعمال نہیں کرتیں،پاک سرزمین نام کے استعمال کا مسئلہ نہیں ہے لیکن قومی پرچم کو بطور پارٹی نشان استعمال کرنے پر اعتراض کیا جاسکتا ہے، یہ پرچم ریاست کا پرچم ہے ۔
درخواست گزاروں کے موقف اور چیف الیکشن کمیشن کے استفسار پر جوابی دلائل دیتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے وکیل نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی نے پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت کوئی خلاف ورزی نہیں کی، قومی پرچم ہماری پارٹی کا انتخابی نشان نہیں ہے، پارٹی پرچم میں چاند ستارہ موجود نہیں، جلسوں میں پاکستانی پرچم لائے جاتے ہیں کیونکہ ہم قومی پرچم کو فروغ دینا چاہتے ہیں،عوام کو پاکستانی جھنڈے لانے سے روکا نہیں جاسکتا۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کے نام اور قومی پرچم کو بطور پارٹی پرچم استعمال کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کہ 28 فروری کو سنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.