بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ اور حادثات 7افراد جاںبحق، خاتون سمیت 10افراد زخمی
جمعرات 9 فروری 2017 23:56
(جاری ہے)
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ کی وجوہات کے متعلق معلوم نہیں ہوسکاتاہم اس سلسلے میں پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے ،علاوہ ازیں پشین کے علاقے سرانان کے قریب گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دوا فراد جاںبحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں جاںبحق اور زخمی ہونیوالوں میں عبداللہ ،سردارمحمد ،عزت اللہ اور ایک نامعلوم اسم شخص شامل ہیں ،لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر سول ہسپتال پشین منتقل کردیاگیا جہاں جاںبحق افراد کی نعشوں کوورثاء کے حوالے کردیاگیا جبکہ زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔
اس کے علاوہ گوادر میں تیزرفتار گاڑی الٹنے سے ایک طالب علم جاںبحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں جنہیں علاج کیلئے کراچی منتقل کردیاگیاہے جہاں دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ،دریںاثناء تربت کے علاقے آبسر سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے جس کی شناخت اجمل کے نام سے ہوگئی ہے ،جس سے تیز دار آلے سے قتل کردیاگیا ہے ،اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ،ایک اور واقعہ میں جھل مگسی کے علاقے پتری میں درخت سے گرنے کے باعث ایک شخص جاںبحق ہوگیا جس کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.