فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار محسن عباس حیدر نے بیوی کو طلاق دیدی
جمعہ 10 فروری 2017 12:58
(جاری ہے)
مقامی ویب سائٹ کے مطابق آر جے کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے فلم اور ٹیلی ویژن اداکار محسن عباس حیدر نے اپنی اہلیہ فاطمہ سہیل کو شادی کے ڈیڑھ سال بعد طلاق دے دی، دونوں کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔
محسن عباس حیدر دو فلموں نامعلوم افراد اور تیری میری لو اسٹوری میں کام کرچکے ہیں جبکہ متعدد ڈراموں اور کامیڈی شوز میں بھی اپنے فن کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ محسن عباس حیدر فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کرتے ہیں، محسن اور فاطمہ نے مختصر بندھن کے بعد ایک دوسرے سے اپنی راہیں جدا کرلیں، تاہم تاحال طلاق کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.