لنڈ ی کو تل ،آئی ایس ایف کا وظائف کی بحالی کیلئے احتجاجی مظاہرہ ،عہدیداروں اور کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت
جمعہ 10 فروری 2017 23:08
(جاری ہے)
اس موقع پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انصاف سٹوڈنٹس پاکستان کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر عدنان شنواری اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرکے صدر عثمان علی اور سینئر نائب صدر فواد آفریدی نے بتایا کہ کہ خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ کی جانب سے کالج کے طلباء کے وظائف گذشتہ دو سالوں سے بند ہیں جبکہ فاٹا کے دوسرے ایجنسیوں میں پی اے سکالر شپ بحال ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ڈائریکٹر ایجوکیشن او ر اے پی اے جمرود کے ساتھ اس مسئلے کو کئی بار اٹھایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ اگر ان کے سکالر شپ کو بحال نہ کیا گیا تو وہ اپنے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.