کوہستان میں واپڈا میڈیکل سروسز کے زیر اہتمام جاری 4 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اختتام ، مفت طبی سہولیات مہیا کی گئیں
جمعہ 10 فروری 2017 23:10
(جاری ہے)
مریضوں کی اکثریت خواتین اور بچوں پر مشتمل تھی، مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں جبکہ ضرورت کے مطابق مریضوں کی معمولی نوعیت کی سرجری بھی کی گئی۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ واپڈا ضلع کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تعمیر کررہا ہے ۔ منصوبے کے لئے درکار زمین اور اثاثہ جات کی خریداری کے لئے متاثرین کو نہ صرف معاوضہ ادا کیا جارہا ہے بلکہ واپڈا کی جانب سے مقامی لوگوں کی اقتصادی اور سماجی ترقی کے لئے متعدد منصوبوں پر بھی کام کیا جارہا ہے ۔ ان ترقیاتی منصوبوں میں تعلیم ، صحت اور مقامی لوگوں کے لئے انفراسٹرکچر کی سہولیات سر فہرست ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.