بینظیر بھٹو میونسپل اسٹیڈیم میں شجرکاری مہم کے دوران 400 سے زائد پودے لگا کر مہم کا آغاز
جمعہ 10 فروری 2017 23:33
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کاشف علی ٹیپو نے کہا کہ لاڑکانہ ضلع کو سرسبز اور خوبصورت بنایا جائے گا جبکہ لاڑکانہ میں شجرکاری مہم کے دوران 30 ہزار سے زائد پودے لگائے جائیں گے تاکہ ماحول کو آلودگی سے پاک کیا جاسکے۔
ڈپٹی کمشنر نے افسران پر زور دیا کہ وہ اپنے دفتر کے اندر زیادہ سے زیادہ پودے لگاکر ماحول کو صاف ستھرا اور سازگار رکھنے میں کردار ادا کریں تاکہ شہریوں کو صاف ماحول فراہم کیا جاسکے۔ اس موقع پر مختلف محکموں کے سربراہوں، معززین اور بڑی تعداد میں اسکول کے طلبہ نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.