کوئٹہ،پشین اور قلعہ عبداللہ کے نالوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ‘مذکورہ اضلاع کی113 یونین کونسلز میں 5روزہ پولیو مہم جاری ‘7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے ویکسین پلائی جائے گی
ہفتہ 11 فروری 2017 19:16
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سر پل کے قریب نالے سے لئے گئے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے بلکہ پشین کے علاقے تروہ نالے اور قلعہ عبداللہ کے علاقے ہادی پکٹ کے کے علاقے سے لئے گئے نالی کے پانی میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے اس سلسلے میں تینوں اضلاع کے نالوں سے نمونے جنوری کے پہلے ہفتے میں لئے گئے تھے ۔
کوئٹہ ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد پولیو ایمرجنسی سینٹر نے مذکورہ اضلاع میں 5 اضلاع پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں تینوں اضلاع کے ایک سو 13 یونین کونسلز میں 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے ویکسین پلائے جائیں گے ۔ ای او سی حکومت کے مطابق پولیو مہم کے دوران رضا کاروں کی حفاظت کے لئے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں اور پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو ان کی دہلیز پر قطرے پلانے کا کام کریں گے ۔مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.