پٹرولنگ پولیس کی جانب سے تعلیمی اداروں میں دہشت گردی پر خصوصی لیکچرز
ہفتہ 11 فروری 2017 23:44
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے مفتی اعظم الشیخ عبداللہ بن عبدالعزیز کے فتوے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور بالخصوص سرخ اشارے کی خلاف ورزی شرعی طور پر حرام ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ جس نے کسی ایک انسان کا قتل کیا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا۔
اس موقع پر انہوں نے ون ویلنگ جیسے ناسور کے خاتمے کیلئے طلباء اوراساتذہ کو اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسا کھیل ہے جس میں ری ٹیک نہیں ہے ۔ہرسال پاکستان میں چودہ ہزار لوگ ٹریفک حادثات میں لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد سے ہی ہم دنیا کے سامنے ایک باشعور قوم کی شکل میں سامنے آسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.