حلقہ کی تعمیر و ترقی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا‘ وزیر مملکت عابد شیر علی
اتوار 12 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
اس موقع پر ایم پی اے میاں طاہر جمیل ‘ ‘چیئرمین سٹی کونسل چوہدری محمد جمیل انصاری ‘ وائس چیئرمین چوہدری ابرارحسین رحمانی ‘کوارڈنیٹر پی پی 69 ملک شہزاد ‘ میاں رشید احمد ‘ رانا کاکا ‘ رانا عبدالغفور ‘ ندیم صدیقی ‘ ملک شہزاد ‘ حاجی اکبر ‘ اعجاز بھٹی ‘ملک اشتیاق ‘ یوسف جٹ ‘ احسن قریشی ‘‘ خالد شاہ ‘ قربان کاکڑ ‘ وقار بھٹی ‘ چوہدری آصف گجر ‘ میاں زاہد ‘ چوہدری عظمت گجر ‘ ملک افتخار ‘ رانا محمد صدیق ‘ عمران کاشف ‘ ملک بابر ‘ عباس علی ‘ شیر محمد ‘ فیاض شاہ ‘ رانا رشید‘ مولوی صدیق ‘ مشتاق بھٹی ‘ طارق بٹ ‘ بگا جٹ ‘ ملک شوکت‘ مانا جٹ ‘ ملک سلیم ‘ ملک عمران و دیگر عمائدین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے ۔
چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) عوامی خدمت اور ملکی ترقی کے لئے کوشاں ہے ۔ منفی سیاست کا دور گزار چکا ہے ۔ شیخ رشید ‘ عمران خان منفی سیاست کے ماسٹر مائینڈ ہیں انہیں ناکامیوں کے سوا کچھ نہیں ملے گا ۔انہوں نے کہا کہ ریکارڈ ترقیاتی کاموں کی بدولت مسلم لیگ ( ن ) 2018 میں بھی ریکارڈ کامیابی حاصل کرے گی ۔چیئرمین چوہدری جمیل انصاری ‘ وائس چیئرمین چوہدری ابرار رحمانی سمیت دیگر معززین نے سوئی گیس کے ڈیمانڈ نوٹس کی فراہمی پر چوہدری عابد شیر علی اور میاں طاہر جمیل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے علاقے کے دیگر مسائل سے بھی انہیں آگاہ کیا جس پر انہوں نے وعدہ کیا کہ انہیں بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کر دیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.