شرجیل خان سے بات ہوئی اس نے میچ فکسنگ کی تردید کی ہے ،والد کا دعویٰ
پی سی بی نے شک کی بنیاد پر شرجیل خان کے خلاف کارروائی کی ہے، ہوسکتا ہے ہوٹل کی لابی میں کسی مشتبہ شخص سے ملاقات کی ہو لیکن کسی کے ماتھے پر تو نہیں لکھا ہوتا کہ کون صحیح ہے اور کون غلط ہے شرجیل خان کو اپنے ہاتھوں سے کرکٹ سکھائی ہے اور لوگ اسے کھیلتا دیکھنا پسند کرتے ہیں ، سہیل خان
پیر 13 فروری 2017 18:08
(جاری ہے)
یہ ممکن ہے کہ شرجیل خان نے لابی میں کسی سے ملاقات کی ہو۔
‘‘سہیل خان کا کہنا تھا کہ شرجیل خان قومی کرکٹر ہے اس لئے بہت سے لوگ اس سے ملنے کی خواہش کرتے ہیں اور اس بات کا پتہ لگانا ممکن نہیں ہے کہ کون صحیح شخص ہے اور کون غلط ہے۔ ’’میں نے شرجیل خان سے بات کی ہے اور اس نے کچھ بھی غلط نہیں کیا ہے۔شرجیل خان کے والد کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے بیٹے کے بارے میں بہت زیادہ تحقیق کی ہے لیکن وہ برے کردار کا مالک نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’’میں نے شرجیل خان کو اپنے ہاتھوں سے کرکٹ سکھائی ہے اور لوگ اسے کھیلتا دیکھنا پسند کرتے ہیں۔‘‘ انہوں نے امید ظاہر کی جب اس معاملے کی تحقیقات ہوں گی تو ان کا بیٹا بے قصور ثابت ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.