پشاورکی تاریخ کے موضوع پر شعبہ جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام تقریب
منگل 14 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسان علی نے اس موقع پر کہا کہ تہذیبوں کی لڑائیوں کی وجہ سے پشاور شہر کی خوبصورتی تباہ ہو گئی۔
پشاور کو پھولوں اور باغوں کا شہر کہا جاتا تھا۔اور 2000 سال پہلے یہاں گندھارا میں 2000 بدھ مت کے مدرسے ہواکرتے تھے۔پشاور میوزیم میں 6500 بدھ مت کے مجسمے موجود ہیں۔ جو تعداد کے لحاظ سے دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور پشاور میں گوڑ گٹھری کے کھدائی دنیا میں گہری ترین کھدائی ہے۔شرکا ء نے اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسان علی کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسان علی نے اس صوبے کو دس سال کے عر صے میں نو یونیورسٹیاں ، بارہ کیمپسز اور نو مساجد بھی تعمیر کرکے دئے ہیں۔جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
-
چیف جسٹس مدت ملازمت میں توسیع ایک رشوت کے طور پر لے رہے ہیں، پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.