وزیر خزانہ کی کے الیکٹرک اور مختلف وفاقی سرکاری اداروں کے مابین تصفیہ طلب مسائل کے حل میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
حکومت اپنی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں اور مراعات کے ذریعے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے ،ْ وفد سے گفتگو
بدھ 15 فروری 2017 23:05
(جاری ہے)
وفد نے کے الیکٹرک کی ادائیگیوں اور وصولیوں کی صورتحال پر بریفنگ کے علاوہ تصفیہ طلب مسائل کا حل بھی تجویز کیا گیا۔
اس موقع پر بتایا گیا کہ شنگھائی پاور کی کے۔الیکٹرک میں سرمایہ کاری پر مذاکرات جاری ہیں اور اس حوالہ سے معاملات کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ کے الیکٹرک کا بڑا شراکت دار ابراج گروپ پاکستان کے بنکنگ اور صحت کے شعبوں میں تقریباً 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کے الیکٹرک اور مختلف وفاقی سرکاری اداروں کے مابین تصفیہ طلب مسائل کے حل میں مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے ابراج گروپ کی متوقع سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں اور مراعات کے ذریعے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے اور غیرملکی سرمایہ کار آزادانہ سرمایہ کاری نظام سے استفادہ کرنے کا خواہاں ہے۔ وزارت خزانہ، پٹرولیم و قدرتی وسائل اور پانی و بجلی کے سینئر حکام نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.