Karachi Electric Supply Company (KESC) - Urdu News
کے الیکٹرک ۔ متعلقہ خبریں
کے ای ایس سی پاکستان میں ٹرانسمیشن اور بجلی کی تقسیم کے انتظام کا ادارہ یے. کے ای ایس سی 6،000 مربع کلومیٹر کے ایک وسیع علاقے پر محیط ہے۔
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بلند ترین سطح کو چھونے کا ریکارڈ قائم کر دیا
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
mکے الیکٹرک کے بلوں میں ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست مسترد
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت محکمہ توانائی کے پاور ڈیپارٹمنٹ کا اعلی سطحی اجلاس، جعلی ٹیسٹ رپورٹس اجرا کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
پاور ڈیپارٹمنٹ کی وائرنگ ٹیسٹ رپورٹ اور ورک کمسمنٹ کی جعلی رپورٹ تیار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے،ناصر شاہ
صارفین کی جان و مال، فائر اور سیفٹی کے حوالے سے محکمہ توانائی کی جانب سے سرٹیفیکیٹ کا اجرا ضروری ہے،وزیر توانائی سندھ کا اجلاس سے خطاب
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
mکے الیکٹرک کے بلوں میں ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست مسترد
منگل 8 اکتوبر 2024 -
کے الیکٹرک سے متعلقہ تصاویر
-
سندھ ہائی کورٹ،کے الیکٹرک کے بلوں میں ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست مسترد
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
کے الیکٹرک کے بلوں میں ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست مسترد
درخواست مسترد کرنے کی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی،سندھ ہائی کورٹ
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
کے الیکٹرک کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست مسترد
درخواست مسترد کرنے کی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی، فیول ایڈجسٹمنٹ کئی ماہ بعد ہوتے ہیں اگر کوئی کرایہ دار ہے تو یہ فیول ایڈجسٹمنٹ اس کی حق تلفی ہے، عدالت
فیصل علوی منگل 8 اکتوبر 2024 - -
کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا
اکتوبر میں صارفین ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
سندھ ہائی کورٹ ، بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ ،کے الیکٹرک، وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری، فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
کے الیکٹرک صارفین پر ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ میں مزید اضافہ
اکتوبر میں صارفین ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے
پیر 7 اکتوبر 2024 -
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے گذشتہ ہفتے بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے ،ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 83500پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 - -
کے الیکٹرک سے 29 ارب روپے کے واجبات کی ادئیگی کا شیڈول طلب
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 - -
کے ایس ای100 انڈیکس 83532پوائنٹس کی بلند ترین سطح پربند ہوا،سرمایہ 2کھرب25ارب بڑھ گیا
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 - -
کے الیکٹرک نے صارفین کیلیے ڈسکائونٹ پروگرام اسٹارریوارڈ متعارف کرا دیا
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 - -
عوام کا کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن پر حملہ، متعدد علاقوں میں ٹریفک جام
شیرشاہ، صدر اور دوسرے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران شہریوں کیلئے مشکلات
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ میں کے الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائرکردی
کے الیکٹرک ریاست کے اندر ریاست بن چکی ہے، جو لوگ بل ادا نہیں کرتے انکی بجلی بند کرنے کے بجائے پورے پورے فیڈر پر لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے، عامر صدیقی
جمعرات 3 اکتوبر 2024 - -
نیپرانے کے الیکٹرک کی اگست کیلئے عارضی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ، ترجمان کے الیکٹرک
جمعرات 3 اکتوبر 2024 - -
اگر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر دیا تو ملک میں انارکی ہوگی، نیپرا
ے الیکٹرک معاہدے کے مطابق طے شدہ سرمایہ کاری نہیں کر رہا جبکہ نیپرا اتھارٹی اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام رہا ہے،جماعت اسلامی
جمعرات 3 اکتوبر 2024 - -
قومی اسمبلی کی توانائی کمیٹی کا اجلاس، بلوں کی مد میں صارفین پر اضافی بوجھ کم کرنے کے لئے آئی پی پیز کے ساتھ حکومتی معاہدوں کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی ٹاسک فورس کی تشکیل کی تعریف
جمعرات 3 اکتوبر 2024 -
Latest News about Karachi Electric Supply Company (KESC) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Karachi Electric Supply Company (KESC). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کے الیکٹرک کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کے الیکٹرک کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کے الیکٹرک سے متعلقہ مضامین
-
پی ٹی آئی کا ”جنم “عارف علوی کے گھر ہوا
کیاوہ ممنون حسین کی طرح قیادت سے وفاداری نبھاسکیں گے ؟ صاف پانی کی فراہمی ‘غربت اور بے روزگاری کے خاتمہ کیلئے صدر کو انقلابی قدم اٹھانا پڑیں گے
-
عمران خان کا آصف زرداری کی دوستی قبول کرنے سے انکار
پاناما کیس کے فیصلے کے بعد سیاسی طاقت کے تمام مظاہرے کراچی میں سمٹ گے، ایم کیو ایم کی حقوق ریلی اور مسلم لیگ (ن) کی نواز شریف حمایت ریلی کے بعد پیپلز پارٹی نے مزار قائد پر زبردست دھرنا دیا۔ جماعت اسلامی ..
-
روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا ذمہ دار کون ہے؟؟
حکومتی اداروں سمیت تمام صارفین پر کے ای ایس سی کے 36 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ کراچی میں زندگی بجلی کی وجہ سے چلتی ہے، بجلی کا بحران کے ای ایس سی خود پیدا کرتی ہے، آئندہ سب سے زیادہ بجلی گھر سندھ میں ..
مزید مضامین
کے الیکٹرک سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.