دہشتگردی کا خطرہ ، جڑواں شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 فروری 2017 12:01
(جاری ہے)
راولپنڈی ہائیکورٹ،ضلعی عدالتوں اور پولیس لائنز سمیت بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کو بھی مزید سخت کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب عدالتوں میں آنےوالےسائلین کی بھی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور دیگر سکیورٹی اداروں نے سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے راولپنڈی کے اطراف اورحساس مقامات پرپولیس کی اضافی نفری تعینات کردی ہے۔ جبکہ ٹرانسپورٹ کی جگہوں، بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنز پر بھی سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.