موسمیاتی تبدیلیوں کی اثرات کو کم کرنے کے لئے جنگلات کی رقبے میں اضافہ وقت کا اہم تقاضا ہے، شفقت منیر
جمعہ 17 فروری 2017 18:42
(جاری ہے)
گھڑی چندن مصنوعی جنگل پشاور میں آٹھ سو ہیکڑز پر پودے لگائیں جا چکے ہیں۔ جس سرویول 90فی صد سے زیادہ ہیں۔
جبکہ ان کی نزدیک ازا خیل جنگل میںچار سو ہیکڑ ز پر پودے لگائیں گئے ہیں۔ڈویژنل فارسٹ آفیسر پشاور فارسٹ ڈویژن گلزر رحمان نے بتایا کہ کسان اور عوام پودے کے درمیان پانچ فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ تاکہ یہ جلدی سے بڑھ سکیں۔ ہمارے دروازیں کسانوں اور عوام کے لئے کھلے ہیں اور کسی بھی مسلے پر ڈویژنل فارسٹ آفسیر پشاور اور ایس ڈی ایف چارسدہ ، پشاور ، نوشہرہ اور نظام پور کے دفاتر سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پودہ جات کی پرورش اور حفاظت ممکن بناکر جنگلات کی قومی دولت میں اضافہ کیا جاسکے۔ اور زمین پر خوشگوار اور محفوظ ماحول پیدا کیا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.