ایبٹ آبا میں داعش کی وال چاکنگ،حساس ادارے حرکت میں آگئے ، چارافراد گرفتار
جمعہ 17 فروری 2017 21:47
(جاری ہے)
جبکہ دوسری جانب ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر ایبٹ آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ تمام پولیس اہلکاروں بشمول ٹریفک پولیس اہلکاروں کے تمام کیلئے بلٹ پروف جیکٹ ، ایس ایم جی بندوق ساتھ رکھنے، ہیلمٹ پہننے کاحکم جاری کیاگیاہے۔ جبکہ پانچ سے زائد پولیس یاسیکورٹی اہلکاروں کا ایک جگہ پر جمع ہونے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔
دریں اثناء اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے وال چاکنگ کروائی گئی ہے۔ حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے وال چاکنگ کرنے کے الزام میں چار افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر تفتیش کیلئے منتقل کردیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.