محکمہ داخلہ پنجاب کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خدشہ
دہشت گردوں نے جڑواں شہروں میں تخریب کاری کے لیے اسامہ ولد علی محمد نامی خود کش بمبار کو تیار کیا ہے ،ْ حساس اداروں کی رپورٹ
جمعہ 17 فروری 2017 22:00
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خطرہ ہے، حساس اداروں کو پتہ چلا ہے کہ دہشت گردوں نے جڑواں شہروں میں تخریب کاری کے لیے اسامہ ولد علی محمد نامی خود کش بمبار کو تیار کیا ہے جس کے لیے کوئٹہ کے رہائشی غزالی نامی شخص نے دہشت گرد کو معاونت فراہم کی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ دہشت گرد حملے کے خدشے کے پیش نظر اہم عمارتوں، اسپتالوں اور اسکولوں پر کڑی نظر رکھی جائے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے سیکیورٹی انتہائی سخت کرنے کی تجویز دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.