سیکاس یونیورسٹی پشاور اورآئی ایف ایم پی کے مابین یوایس ایڈ کے تعاون سے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
جمعہ 17 فروری 2017 22:39
(جاری ہے)
یہ تربیتی پروگرام ورنر رکی،حکومتی مشیر برائے ڈیبٹ پلاننگ فناننشل مارکٹس ڈیولیپمنٹ، جان کرولی، مشیر ڈیبٹ کیپٹل مارکیٹ فناننشل مارکٹس ڈیولیپمنٹ اور جناب عبدالقیوم ماہر مالیاتی مارکیٹ کی زیر نگرانی منعقد ہوا ۔
تمام ماہرین کے سالہا سال کے قیمتی علمی تجربے سے سامعین بھرپور مستفید ہوئے۔یہ ٹریننگ پروگرام جناب محمد علی خان، سی ای او ، آئی ایف ایم پی ((IFMPکی کتاب برائے سرٹیفیکیشن کورس کی رونمائی پر اختتام پزیر ہوا جنہوں نے سامعین کواچھے مستقبل کے لئے سرٹیفیکیشن کورس کے پروگرام کی افادیت سے آگاہ کیا۔پروفیسر ڈاکٹر ریاض اے خٹک، وائس چانسلر سیکاس یونیورسٹی پشاور نے سیکاس یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، فیکلٹی ممبران اور پیشہ ور صنعتی ماہرین کو گرانقدر معلومات کی فراہمی اور تربیتی نشست کے انعقاد پر آئی ایف ایم پی((IFMP کے تربیتی وفد کا شکریہ ادا کیا اور مہمان گرامی کو سیکاس یونیورسٹی کے سوینیر(souvenir) عطاء کیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.