وفاقی حکومت قومی سلامتی پالیسی پر عمل پیرا نہیں ہے، مولا بخش چانڈیو
قلندر کی نگری ایک مقدس جگہ ہے ، کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آتا ہے تو وزیر داخلہ نظر نہیں آتے، وزیراعظم کو زخمیوں کی عیادت کرنی چاہیے تھی ، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 17 فروری 2017 23:09
(جاری ہے)
دہشت گردی کے تاذہ واقعات وفاقی حکومت کی ناکامی کے ثبوت ہیں۔
انہوں نے کہا کے دہشتگردی کے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں اور سیکیورٹی ادارے صرف افسوس کر کے جان چھڑاتے رہتے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ ذمے دار انسان ہے انہوں نے رات کو ہی زخمیوں کے لئے ایمبولنسز ادویات اور دیگر ضروری اشیا فراہم کیںاور دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والے لوگوں کو اپنی اصل جگہ پہنچانے کی پوری کوشش بروئے کار لائی جائے گی پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے اور ہر مشکل گڑی میں عوام کے ساتھ رہے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ضرب عضب آپریشن کے کامیابی کے کچھ وقت بعدہی دہشتگرد وں کے حملوں میں بے گناہ عوام کا شہید ہونا ایک افسوس ناک اور بزدلانہ کاروائی ہے۔اس موقع پر پی پی پی کے سینٹر عاجز دھامرا، نادر خواجہ، برکت ببر اور سول ہسپتال کے ایم ایس بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.