کاروبارکے آخری روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی زدمیں آگئی
کے ایس ای100انڈیکس2بالائی حدکھوتاہوا49300پوائنٹس سطح پربندہوا سرمایہ کاروںکی18ارب سے زائدروپے ڈوب گئے،حجم98کھرب سے گھٹ کر97کھرب رپے پرآگیا
جمعہ 17 فروری 2017 23:16
(جاری ہے)
جمعہ کومارکیٹ میں37کروڑ33لاکھ3ہزار حصص کے سودے ہوئے اور ٹریڈنگ ویلیو20ارب روپے ریکارڈکی گئی جبکہ جمعرات کے روز26کروڑ32لاکھ60ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو14ارب روپے تک محدودرہی تھی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعہ کے روزمجموعی طورپر416کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی225کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،178میںکمی اور13کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔کاروبارکے لحاظ سے کے الیکٹرک لمیٹڈ2کروڑ84لاکھ،پاورسیمنٹ لمیٹڈ2کروڑ50لاکھ،دوست اسٹیل لمیٹڈ2کروڑ42لاکھ،عائشہ اسٹیل مل1کروڑ98لاکھ اوربینک آف پنجاب1کروڑ56لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے رفحان میظ کے بھائومیں379روپے اورملت ٹریکٹرزکے بھائو میں52.63روپے کا اضافہ جبکہ وائیتھ پاک لمیٹڈ کے بھائومیں204.77روپے اورسپائیرٹیکسٹائل کے بھائو میں67.80روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔#مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.