سیالکوٹ ‘پولیس جنرل بس اسٹینڈ پر اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو نے والے ملزم کو گرفتار کر نے میں ناکام
جنرل بس اسٹینڈپرناقص سیکیورٹی سسٹم باعث مسافر اور ٹرانسپورٹرزخوف وہراس میں مبتلا
جمعہ 17 فروری 2017 23:35
(جاری ہے)
جبکہ جنرل بس اسٹینڈ کے 16فلائنگ کوچ کے 4،اے سی سٹینڈ کے 6،ٹیوٹا کے 8،خان پلازہ سمیت تمام سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہیں جن کو درست کرنے کیلئے مالکان کوہدایت جاری کی گئیں ہیں۔
لیکن اس پر عملدردرآمد نہ ہورہاہے۔ قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی طرف سے بنائی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جنرل بس اسٹینڈ سیالکوٹ کا سیکیورٹی سسٹم انتہائی ناقص ہے ،جنرل بس اسٹینڈ کی50کے قریب کسی بے پر سیکیورٹی گارڈ تعینات نہ ہے، اور نہ ہی مسافروں کو میٹل ڈیٹکٹر سے چیک کیا جاتا ہے، اور نہ ہی وال تھرو گیٹ نصب ہیں۔اسی طرح سی سی ٹی وی کیمروں کے کنٹرول روم کا بھی کوئی بندوبست نہ ہے اور نہ ہی رات کے وقت سیکیورٹی کیلئے لائٹس نصب ہیں۔دوسری طرف ایس ایچ او کینٹ آصف گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل بس اسٹینڈ پر سیکیورٹی سسٹم انتہائی مضبوط اور فعال ہے تمام کیمرے او رمسافروں کو چیک کرنے کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ دوسری طر ف کنٹریکٹر مظفر اسلام صابی بٹ سے متعدد بار رابطہ کی کوشش کی گئی لیکن ان سے رابطہ نہ ہوسکامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.