قومی جذبے کے تحت کام کرنے سے ہی پولیو کے مرض کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ
جمعہ 17 فروری 2017 23:38
(جاری ہے)
انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ وہ پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کو بھی یقیبنی بنائیں۔
اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر عبدالواحد ٹگڑ نے بتایا کہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے 812 ٹیمیں تشکیل دیئے جائیں گے جن میں سے 679 موبائل ٹیمیں، 82 فکسڈ پوائنٹ اور 51 ٹرانزٹ پوائنٹس ٹیمیں شامل ہیں جو ضلع کے تمام شہروں، دیہات، اسپتالوں، بس اسٹینڈس، بازاروں اور عام مقامات پر پانچ سال عمر تک کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائیں گے۔ اجلاس میں ڈی ایچ او، روینیو افسران، یونیسیف، پولیس، صحت، ایجوکیشن، ڈبیلو ایچ او اور این جی اوز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.