امریکاکا نیٹو کے ساتھ تعاون اٹل ہے،امریکی نائب صدرمیونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 18 فروری 2017 15:17
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ یہ ناکامی ہمارے اتحاد کی بنیاد کو نقصان پہنچا رہی ہے،اب ڈو مور کا وقت آ گیا ہے۔
مائیک پینس نے کہا کہ امریکاروس کو جواب دہ سمجھتا رہے گا، حالانکہ ہم نئے مشترکہ موقف کی تلاش میں ہیں، اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں، صدر ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ ایسا کیا جا سکتا ہے۔امریکی نائب صدر نے کہا کہ روس یوکرین کے بارے میں مِنسک امن معاہدے کی لازمی طور پر پاسداری کرے اور یوکرین کے مشرق میں اپنی فوجی کارروائیوں میں کمی لائے۔ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت آیا ہے جب امریکہ میں صدر ٹرمپ کی انتظامیہ اور روس کے درمیان تعلقات کے بارے میں تنازع جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.