پیپکو میںغیر قانونی بھرتی کیس کی سماعت 11مارچ تک ملتوی ،پیش نہ ہونے والے ایک ڈائریکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 7ڈائریکٹرز عدالت میں پیش ہوگئے،سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
ہفتہ 18 فروری 2017 20:33
(جاری ہے)
سماعت کے دوران سابق چیئرمین پیپکو شاہد علی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کیا گیا جسے عدالت نے قبول کر لیا ۔
پیپکو کے ایک ڈائریکٹر وزیر علی بائیو پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتار ی جا ری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ انہیں11مارچ تک ہر صورت گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے ۔سابق وزیر اعظم کی عدالت میں پیش کر موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.