تعلیمی اداروں،مزارات اور اہم مقامات کی سکیورٹی کے نظرثانی شدہ پلان کی منظوری
ہفتہ 18 فروری 2017 22:59
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی ایس پی بڑے سکولوں اور کالجوں کے دورے کرکے طے شدہ اقدامات یقینی بنائیں۔
دہشتگردوں کے عزائم ناکام بنانے کیلئے قومی یکجہتی کے جذبے کو بروئے کار لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ فورتھ شیڈول میں شامل افراد اور غیر قانونی افغان باشندوں کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھی جائے۔ ڈی پی او عمر سلامت نے اجلاس کو بتایا کہ ضلع کے بڑے مزاروں اور حساس مقامات کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ مشکوک عناصر کے خلاف یومیہ بنیادوں پر کارروائی کی جارہی ہے اور درجنوں ملزموں کو حراست میں لے کر تفتیش کی جارہی ہے۔ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او حضرات ریکارڈ یافتہ افراد کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کریں۔ پیشگی اقدامات کرکے کسی سانحے کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.