پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کیجانب سے لاہور، سیہون اور ملک کے دیگر شہروں میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر اظہار تشویش اور شہداء کے ورثاء سے تعزیت و ہمدردی کیلئے تاجر تنظیموں کا اجلاس
منگل 21 فروری 2017 03:10
(جاری ہے)
کسی بھی مشکوک و مشتبہ شخص کی اطلاع فوری طور پر پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کو دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اسلام، ملک اور عوام دشمن قوتیں اور ان کے آلہ کار ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں مگر تاجر برادری پاک فوج اور دیگر سیکورٹی اداروں کے شانہ بشانہ رہ کر دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنا دے گی۔ بے گناہ اور معصوم لوگوں کا خون بہانے والے اللہ تعالیٰ کی پکڑ سے نہیں بچ سکیں گے ۔ انہوں نے ملک بھر کی تاجر برادری اور سکھر کی تاجر تنظیموں کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف آواز بلند کرنے کو حب الوطنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری امن و امان کے قیام کیلئے اپنا مثبت تعمیری اور نمایاں کردار ادا کرتی رہے گی۔ اجلاس میں سکھر شہر کی 52 سے زائد تاجر تنظیموں کے صدر و جنرل سیکریٹری گلزار بھٹو ،حاجی صابر ، فیاض خان، مولانا عثمان فیضی، بدر رفیق قریشی، خواجہ جلیل احمد ،عبدالمتین بندھانی، حاجی انور وارثی، محمد زاہد یامین ، ملک رضوان الحق، عبدالرحمن انصاری، حاجی محمد شفیع عباسی ، برکت علی سولنگی ، عبدالرحیم سیٹھی، زاہد اقبال ، عطا محمد قریشی ،شاکر کمبوہ اور محمد علی میمن ، رضوان لالا جندہ و دیگر نے بھی شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.