بین سٹوکس آئی پی ایل کی تاریخ میں مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے
منگل 21 فروری 2017 11:40
(جاری ہے)
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بولی میں سب سے پہلے دہلی ڈئیر ڈیویلز اور ممبئی انڈینز کے درمیان سخت مقابلہ رہا تاہم درنوں نے 12 کروڑ 50 لاکھ روپے پر ہار مان لی جس کے بعد رائزنگ پونے سپر جائنٹس نے ”اینٹری“ مارتے ہوئے انہیں 14 کروڑ 50 لاکھ بھارتی روپے کی ریکارڈ قیمت پر خرید لیا۔
ذرائع کے مطابق اس خریداری کے بعد رائزنگ پونے سپر جائنٹس کے پاس صرف 3 کروڑ روپے رہ گئے ہیں اور اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ کس طرح ان پیسوں کو استعمال کرکے دیگر کھلاڑیوں کو خریدتی ہے۔ بولی کے پہلے مرحلے میں برطانیہ ہی کے جیسن روئے اور ایلکس ہیلز کو کسی نے نہیں خریدا تاہم برطانوی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن کو کنگز الیون پنجاب نے 2 کروڑ بھارتی روپے کے عوض خرید لیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.