حماس کی جمہوریت پسندی باعث فخر ہے، اسماعیل ھنیہ ،یحییٰ السنوار
دونوں رہنماؤں کا جماعت میں اخوت ،بھائی چارے کے ماحول کو عام کرنے ،انتخابی قواعد کی پاسداری کیساتھ جمہوری اور شورائی طریقہ کار کو اپنانے پراتفاق
منگل 21 فروری 2017 14:08
(جاری ہے)
اس موقع پر حماس کے سیاسی شعبے کے رکن روحی مشتہی اور دیگر رہ نما بھی موجود تھے۔
اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسماعیل ھنیہ اور یحییٰ السنوار نے جماعتی ذمہ داریاں غزہ کی پٹی میں نو منتخب قیادت کو سونپنے کے طریقہ کارپر تبادلہ خیال کیا ،دونوں رہنماؤں نے جماعت میں اخوت اور بھائی چارے کے ماحول کو عام کرنے اور انتخابی قواعد کی پاسداری کے ساتھ ساتھ جمہوری اور شورائی طریقہ کار کو اپنانے سے اتفاق کیا۔اسماعیل ھنیہ اور السنوار نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جماعت کے اندرونی انتخابات مکمل شفاف انداز میں پایہ تکمیل کو پہنچ گئے ہیں۔ ان انتخابات نے ایک بار پھر سے ثابت کیا ہے کہ حماس اپنے بنیادی اصولوں، جمہوری روایات اور قومی مطالبات پر مکمل طور پر کار بند ہے۔حماس رہنماؤں نے کہا کہ جماعتی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونیوالے کارکنان اور رہ نماؤں کو یہ بات ذہن نشین کرائی گئی ہے کہ ان کے کردار اور خدمات، تجربے اور مہارت ہمہ وقت فائدہ اٹھایا جائیگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی کمپنی ایمازون کا سنگا پور میں 9 بلین ڈالرسرمایہ کاری کا اعلان
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.